"ملکہ نورجہاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 15 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q541530 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Nurjahan.jpg|thumb|left|نورجہاں (ملکہ)]]
 
'''ولادت :''' جمعۃ المبارک 13 ربیع الاول985ھ/ 31 مئی 1577ء بمقام قندھار، افغانستان.
 
'''وفات :''' اتوار 28 شوال 1055ھ / 17 دسمبر 1645ء بمقام لاہور، سلطنت مغلیہ
 
'''نورجہاں''' برصغیر کے شہنشاہ [[نورالدین جہانگیر|جہانگیر]] کی ملکہ تھی۔ ان کا مزار [[لاہور|لاہور]] کے نواح میں [[دریائے راوی]] کے کنارے موجود ہے۔ [[سکھ]] دور میں جب لوٹ کھسوٹ کی گئی اور مقبروں اور قبرستاونوں کو بھی نہ بخشا گیا اس دور میں سکھ مظالم کا شکار مقبرہ نورجھان بھی ہوا۔ جس تابوت میں ملکہ کو دفنایا گیا تھا وہ اکھاڑا گیا اور اس کے اوپر لگے ہیرے جواہرات پر خالصہ لٹیروں نے ھاتھ صاف کئے ۔بعد ازاں مقبرہ کے ملازموں نے تابوت کو عین اسی جگہ کے نیچے جھاں وہ لٹکایا گیا تھا زمین میں دفن کردیا۔