"پرندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 170 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q5113 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
| ذیلی_تقسیم_ =
}}
پرندہ اڑنے والے اور پروں والے جانداروں کو کہتے ہیں۔ اسے طائربھی کہا جاتا ہے اور طیر بھی ۔ طیر کی جمع طیور ہوتی ہے۔ ۔ <br />
پرندے جماعت [[طائریات]] سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دوپایہ انڈے دینے والے [[فقاری جاندار|فقاری]] جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے جسم پر موجود پََر ہیں، جن کی مدد سے یہ پرواز کرسکتے ہیں۔ ان کی تقریبا{{دوزبر}} دس ہزار [[نوع|انواع]] ہیں، جس کی بدولت سے بہت سی اقسام و انواع کے تعلیقی پنجے کے حامل جانور ہیں۔ یہ [[قطب شمالی]] اور [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] سمیت [[دُنیا|دنیا]] کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی مختلف انواع پانچ سینٹی میٹر سے لے کر نو فٹ کی قامت میں پائی جاتی ہیں۔
{{Clear}}