"سگرد سوندستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سگرد سوندستر'''، (وفات: ۱۰۶۶ء) ایک ولندیزی شہزادی تھی۔ یہ بادشاہ سعین ثانی دنمارکی کی بیٹی تھی...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:28، 11 اکتوبر 2013ء

سگرد سوندستر، (وفات: ۱۰۶۶ء) ایک ولندیزی شہزادی تھی۔ یہ بادشاہ سعین ثانی دنمارکی کی بیٹی تھی۔

اس کی شادی شہزادے گوتسچک (وفات:۱۰۶۶ء) سے ہوئی تھی۔ ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہوا تھا جس کا نام ہنری گوتسچک تھا۔