"حکیم اللہ محسود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
| birth_place = [[بنوں]], [[شمالی وزیرستان]]
| residence =
| death_date = <!-- {{Death date and age|YYYY2013|MM11|DD01|YYYY1979|MM0|DD0}} (death date then birth date) -->
| death_place = وزیرستان
| cause = دہشت گردی
| resting_place =
سطر 27:
}}
'''حکیم اللہ محسود''' [[جنوبی وزیرستان]] سے تعلق رکھنے والے جرائم پیشہ طالبان کا سرغنہ ہے جس کو [[بیت اللہ محسود]] کی ہلاکت کے بعد [[تحریک طالبان پاکستان]] کا نیا سر براہ مقرر کیا گیا۔ وہ [[اے۔کے 47]] اور [[Toyota Pickup|ٹویوٹا پِک اَپ]] گاڑی کی جنگ میں استعمال کا ماہر سمجھا جاتا ہے اور بیت اللہ محسود کا محافظ اور سائق بھی رہا ہے۔ حکومت پاکستان نے اس کی موت یا گرفتاری پر پانچ کروڑ روپے کا انعام مقرر کر رکھا ہے۔
نومبر 2013ء میں ڈرون حملہ میں ہلاک ہونے کی اطلاع۔
 
== ابتدائی سال ==