"ڈبے میں ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[کوانٹم میکانکس|مقداریہ آلاتیات]] میں ڈبے میں ذرہ (Particle in a box) کا ماڈلمثیل یہ بتاتا ہے کہ بہت ہی محدود جگہ میں ایک ذرے کی حرکت کیسی ہو گی۔ اسے لامتناہی جُہد کنواں infinite potential well یا the infinite square well بھی کہتے ہیں۔ یہ ماڈلمثیل کلاسیکلکلاسییکی اور کوانٹممقداریہ سسٹمنظامات کے تصوراتی فرق کو واضح کرتا ہے۔<br />
[[File:InfiniteSquareWellAnimation.gif|thumb|300px|left|[[نیوٹن کے قوانین]] یعنی کلاسیکل میکانکس کے تحت ذرے کا ڈبے میں راستہ (A) اور [[شروڈنگر]] کی کوانٹم میکانکس کی مساوات کے تحت ذرے کا ڈبے میں [[wavefunction]] جسے B سے F میں ظاہر کیا گیا ہے۔ افقی لائن پر پوزیشن اور عمودی لائن پر ویو فنکشن ہے۔ حقیقی حصہ نیلے رنگ سے اور خیالی حصہ سرخ رنگ سے دکھایا گیا ہے۔]]
<br />
 
[[File:InfiniteSquareWellAnimation.gif|thumb|300px|left|[[نیوٹن کے قوانین]] یعنی کلاسیکلکلاسییکی میکانکسآلاتیات کے تحت ذرے کا ڈبے میں راستہ (A) اور [[شروڈنگر]] کی کوانٹممقداریہ میکانکسآلاتیات کی مساوات کے تحت ذرے کا ڈبے میں [[wavefunction|موج دالہ]] جسے B سے F میں ظاہر کیا گیا ہے۔ افقی لائنلکیر پر پوزیشنمقام اور عمودی لائنلکیر پر ویوموج فنکشندالہ ہے۔ حقیقی حصہ نیلے رنگ سے اور خیالی حصہ سرخ رنگ سے دکھایا گیا ہے۔]]
کلاسیکل سسٹم میں اس کی مثال ایک مضبوط ڈبے میں ایک بال کی حرکت سے دی جاسکتی ہے۔ بال کسی بھی رفتار سے حرکت کر سکتی ہے اور کسی خاص وقت ایک ہی مقام پر پائی جا سکتی ہے۔<br />
 
لیکن اگر ڈبے کی جسامت بہت ہی چھوٹی ہو (یعنی نینو میٹر کے لگ بھگ) تو [[کوانٹم ایفکٹ]] نمایاں ہونے لگتا ہے۔ ایسی صورتحال میں
 
* حرکت کرتا ہوا ذرہ ہر توانائی کا حامل نہیں ہو سکتا بلکہ کچھ خاص [[انرجی لیول]] کا ہی حامل ہو سکتا ہے جو مثبت (positive) ہوتے ہیں۔
کلاسیکلکلاسییکی سسٹمنظام میں اس کی مثال ایک مضبوط ڈبے میں ایک بال کی حرکت سے دی جاسکتی ہے۔ بال کسی بھی رفتار سے حرکت کر سکتیسکتا ہے اور کسی خاص وقت ایک ہی مقام پر پائیپایا جا سکتیسکتا ہے۔<br />
لیکن اگر ڈبے کی جسامت بہت ہی چھوٹی ہو (یعنی نینو میٹر کے لگ بھگ) تو [[کوانٹم ایفکٹ|مقداریہ اثر]] نمایاں ہونے لگتا ہے۔ ایسی صورتحال میں
* حرکت کرتا ہوا ذرہ ہر توانائی کا حامل نہیں ہو سکتا بلکہ کچھ خاص [[انرجی لیول|توانائی ہموار]] کا ہی حامل ہو سکتا ہے جو مثبت (positive) ہوتے ہیں۔
* ایسا ذرہ رک بھی نہیں سکتا یعنی اس میں کچھ نہ کچھ [[توانائی]] ہمیشہ موجود رہتی ہے۔
* اسی طرح یہ ڈبے میں ہر جگہ نہیں جا سکتا بلکہ اسکے پائے جانے کے امکانات صرف چند جگہوں پر مخصوص ہوتے ہیں جن کا تعلق اسکی توانائی سے ہوتا ہے۔
[[File:Neutron QCD Animation.gif|thumb|360px|ایک [[نیوٹرون]] کے اندر [[بوسون]] کا تبادلہ [[قوی تعاملات]] کا سبب بنتا ہے۔]]
ذرے سے مراد عام طور پر ایک بہت ہی چھوٹی سی [[گیند]] لی جاتی ہے مگر [[کوانٹم فیلڈ تھیوری|نظریہ مقداریہ میدان]] میں ذرے سے مراد [[قوت]] کے میدان میں ہلچل کے سبب جدا ہو جانے والا ایک میدانی ٹکڑا ہوتی ہے جو ذرے جیسا برتاو کرتا ہے اور [[مومنٹم]] کا حامل ہوتا ہے۔ perturbative کوانٹمنظریہ فیلڈمقداریہ تھیوریمیدان کے مطابق دو ذرات کے درمیان [[کشش]] یا [[دھکیل]] کی [[قوت]] دراصل ان کے درمیان [[boson]] نامی دوسرے ذرات کے تبادلے کے نتیجے میں وجود میں آتی ہے جیسے
* دو الیکٹران ایک دوسرے کو اس لیئے دھکیلتے ہیں کیونکہ ان دونوں سے [[فوٹون]] خارج ہوتے ہیں جو دوسرے الیکٹرون سے ٹکرا کر اس میں جذب ہو جاتے ہیں۔ فوٹون بوسون کی ایک قسم ہے۔
* [[weak force]] کے تعاملات میں W<sup>+</sup>, W<sup>-</sup> اور Z [[بوزون]] خارج اور جذب ہوتے ہیں۔ انہیں [[Intermediate vector bosons]] کہتے ہیں۔
* اسی طرح [[gluons]] کے خارج اور جذب ہونے سے[[strong force]] کے تعاملات وقوع پذیر ہوتے ہیں جن کے نتیجے میں [[ایٹم|جوہر]] کا مرکزہ بنتا ہے۔ گلوون بھی بوسون ہوتے ہیں۔
* [[کشش ثقل]] کے لیئے سمجھا جاتا ہے کہ گریویٹون (graviton) جیسا ایک [[بوزون]] (boson) ہونا چاہیئے مگر کوانٹمنظریہ تھیوریمقداریہ ابھی اسکی مکمل وضاحت کرنے سے قاصر ہے۔