"کچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 18 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q840341 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[تصویر:Camel hoof.jpg|thumb|کچنار کا پھول اور پتے]]
[[تصویر:Bauhinia variegata.jpg|thumb|کچنار کا درخت]]
[[File:Bauhinia variegata MHNT.BOT.2011.3.22.jpg|thumb|''Bauhinia variegata'']]
'''کچنار''' ایک درمیانے قد کا درخت ہے جو عموماً 10 سے 12 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] بلند ہوتا ہے۔ اس کا اصل وطن [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] اور [[چین]] ہے۔ اس پر گلابی یا جامنی رنگ کے خوبصورت اور خوشبودار پھول کثیر تعداد میں آتے ہیں۔ پھولوں کی کثرت کے باعث بہت سے لوگ اسے خوبصورتی کے لیے بھی لگاتے ہیں۔