"سید شجاعت علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
==تعلیم==
 
انہوں نے مدرسہ عربیہ حافظیہ سعدیہ ضلع دادو ، علی گڑھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے علامہ [[غلام جیلانی میرٹھی]] اور علامہ حافظ [[شاہ احمد نورانی]] صدیقی کے استاد کے بھائی حافظ غلام ربانی ، سے ناظرہ قرآن کریم سیکھاسیکھا۔ اس کے بعد انہوں نے 10 سال کی عمر میں ملتان پاکستان کی طرف 1951 ء میں اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کی اور مدرسہ انوار العلوم میں تعلیم کا آغاز کیا۔ بالآخر اس ادارے سے انہوں نے [[درس نظامی]] مکمل کے کورسز مکمل کیے۔ انہوں نے [[پیر کفایت علی شاہ]] سے تصوف کے قادری طریقہ میں اجازت بھی حاصل کی۔