"سید شجاعت علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{عالم دین
| نام = مفتی سید شجاعت علی قادری
| مکمل نام = سید شجاعت علی
| تصویر =
| عنوان تصویر =
| عہد = [[دور حاضر]]
| تاریخ پیدائش = [[جنوری]]، [[1941ء]]
| مقام پیدائش = [[اتر پردیش]]، [[بھارت]]
| تاریخ وفات = [[27 جنوری]] [[1993ء]]
| مقام وفات = [[جکارتہ]]، [[انڈونیشیا]]
|region = [[جنوبی ایشیاء]]
|Maddhab = [[حنفی]]
|school_tradition = [[اہل سنت|سنی]]
| مکتبہ فکر = [[اہل سنت|اہلسنت والجماعت]] ([[بریلوی مسلک|بریلوی]] - [[حنفی]])
| شعبہ عمل = [[قرآن]]، [[حدیث]]، [[فقہ]]، [[تصوف]]، [[تاریخ]]، فتاویٰ نویسی
| موثر شخصیات = [[امام ابو حنیفہ|ابو حنیفہ]]{{رح}} ، [[احمد رضا خان]]، [[محمد اقبال]]، [[احمد سعید کاظمی]]
| متاثر شخصیات =
| افکار و نظریات = وحدت امت
| تصانیف =
| مادر علمی = [[جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم]]
| علاقہ = [[ملتان]]
| مذہب = [[اسلام]]
| شہریت = [[پاکستان|پاکستانی]]
| قومیت =
| نسل =
| رنگ =
}}
 
{{ بریلوی تحریک }}
جسٹس ڈاکٹر مفتی سید شجاعت علی قادری([[جنوری]] [[1941ء]] تا [[27 جنوری]] [[1993ء]]) اسلامی نظریاتی پاکستان کونسل کے ایک رکن، اسلام علوم اور جدید سائنسز سے آراستہ ایک معروف عالم تھے۔ انہیں روایتی اور جدید عربی زبان میں گہری اور مستند مہارت حاصل تھی۔ انہوں نے مختلف عہدوں پر کام کرنے کے علاوہ خود کو ایک بڑی تعداد میں تصنیف و تالیف اور اشاعت میں مصروف رکھا۔ انہوں نے اسلامی فقہ (شرعی قانونی تفسیر) ، معاشیات اور وراثت پر ایک بڑی تعداد میں کتابیں تحریر کیں اور اس کے علاوہ کچھ قابل ذکر کتابوں کا عربی سے اردو میں ترجمہ بھی کیا۔