"جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جنوری گريگورين [[سال]] کا پہلا [[مہينہ]] ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں [[سردی]] کا [[موسم]] ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیوں کا۔ قدیم زمانہ میں یہ سال کا گیارہواں مہینہ شمار ہوتا تھا۔
==نام==
اس کا نام قدیم [[روم]] کے دروازوں اور روستوںراستوں کے [[دیوتا]] جینس (Janus) کے نام پر رکھا گیا تھا۔
{{تمام دن}}