"لوقا کی انجیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
لُوقا ایک طبیب تھا جو کئی بار پولس رسول کا ہمسفر رہ چکا تھا۔
== زمانہ تصنیف ==
اُن نے یہ انجیل غالبا 60 تا 65 عیسوی کے دوران ایک معزز یونانی شخص تھیفلس(تھیُفِلس) کے لیے تحریر کی۔
 
== تعارف و مندرجات ==
لوقا نے اس انجیل میں یسوع مسیح کو دنیا کے منجی اور کامل انسان کے طور پر پیش کیا ہے۔ وہ یسوع کے ایک کنواری سے پیدا ہونے کے واقعہ سے اس انجیل کی ابتدا کرتا ہے۔اس بارے میں جو تفصیلات اس نے بہم پہنچائی ہیں وہ ہمیں کہیں اور نہیں ملتیں۔ پھر وہ گلیل میں یسوع کی خدمت اور اس کے بعد آپ کی یروشلم کی مسافرت کا حال کافی تفصیل سے بیان کرتا ہے۔ آخر میں یسوع کی صلیبی موت کے بعد آپ کے پھر سے زندہ ہو جانے پر آپ کے شاگرد خوشی مناتے اور آسمان سے نازل ہونے والی قوت یعنی پاک روح کا انتظار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔<br>