"یونانی اساطیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏اسطوری تاریخ کا جائزہ: اِبتداء کائنات اور دیوتاؤں کا جنم۔
م ←‏اِبتداء کائنات اور دیوتاؤں کا جنم: دیوتاؤں کے جنس درست کیئے اور تصویر شامل کی۔
سطر 18:
 
=== اِبتداء کائنات اور دیوتاؤں کا جنم===
[[تصویر:Amor Vincet Omnia.jpg|thumb|left|230px|[[ایروس]]، پیار کا علامتی دیوتا۔ [[کاراواجیو]] کی سنہ 1601ء تا 1602ء میں تخلیق کردہ ایک تصویر۔]]
”اساطیر از اِبتداء کائنات“ قدیم مُصنفین کی ایک خام کوشش تھی جس میں اِنہوں نے کائنات کی ابتدا کو آسان انسانی زُبان میں سمجھانے کی کوشش کی۔ اِبتداء ارض کا عمومی طور پر تسلیم شدہ نظریہ [[ہسیود]] کے تحریری بیان ’[[تھیوگنیا]]‘ سے آتا ہے۔
 
اساطیر کے مُطابق، کائنات کی اِبتدا میں صرف سُنسان تاریکی تھی اور اِس بے وُقعتی خالی پن میں صرف [[کاوس (علم الاساطیر)|کاوس]] تھا۔ اِس تاریکی میں [[گایا]] کا جنم ہوا جو کہ ارض کی علامتی دیوی ہے۔ گایا کے ہمراہ دیگر ابتدائ دیویاںدیوتا اور سماوی مخلوقات وجود میں آیئںآئے جن میں [[ایروس]] (پیار کیکا علامتی دیویدیوتا)، [[اربوس]] (اندھیرے کیکا علامتی دیویدیوتا) اور [[ٹارٹرس]] (اتھاہ خلیج یا گہری کھائی) شامل تھیں۔تھے۔
 
دیویوںگایا کےنے اِساپنے مُقدستئیں ہڑوار میں نر دیوتاؤں کا فِراق تھاایروس اور اِساربوس لیئےکے گایا نےسنگ ایک آسمانیاور نر دیوتا کو تخلیق کیا؛ اِس دیوتا کا نام [[یورینس (علم الاساطیر)|یورینس]] تھا۔تھا اور یہ آسمانوں کا حاکم دیوتا ہوا۔ بعد از، گایا نے یورینس سے مِلاپ کے ذریعے دیگر اور دیوتاؤں کو جنم دیا۔ دیوتاؤں کی اِس دوسریاگلی پیڑھی کو [[تیتان (علم الاساطیر)|تیتانی دیوتا]] کہا جاتا ہے۔
 
{{حوالہ جات}}