"معاونت:صفحہ کس طرح ترمیم کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 3:
آئیے تو میں اپنى سى کوشش کرتا ہوں کہ نئے آنے والوں کو گائیڈ کر سکوں ـ
وکى پیڈیا میں صفحات میں ترمیم کرنے کے لیے سب سے پہلے تو آپ کے کمپیوٹر کو اس قابل ہونا چاہیے کہ آپ اس میں اردو لکھ سکیں ـ
کوشش کریں کے سادہ اردو میں لکھیں اگر کچھ انگریزی اصطلاحات اردو میں رائج ہیں تو انھیں زبردستی اردو یا فارسی میں ترجمہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
اس کے بعد آپ کے پاس معلومات کا ایک ـ وسیع ذخیرہ ہونا چاہیے ـ یا پھر آپ میں معلومات کو کسى اور زبان سے اردو میں ترجمہ کرنے کى صلاحیت ہونى چاہیے ـ
اس کے علاوہ آپ کو بالغ نظر اور غیر جانبدار بھى ہونا چاہیئے کیونکہ آپ کا لکھا ہوا انے والى نسلوں کى امانت ہے ـ اس لئے اس میں جانبدارى کى ملاوٹ آنے والى نسلوں سے خیانت ہے ـ