"مسجد حسن ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q41346 پر موجود ہیں
م یہ دنیا کی ساتویں بڑی مسجد ہے
سطر 56:
منفرد طرز تعمیر کی حامل مسجد حسن الثانی [[مراکش]] کے شہر [[دار البیضاء|کاسابلانکا]] میں واقع ہے۔ اس [[مسجد]] کا ڈیزائن [[فرانسیسی]] ماہر تعمیرات [[مائیکل پنیسو]] نے تیار کیا۔ اس نے مسجد کے ڈیزائن کی تیاری میں اسلامی فن تعمیر سے مدد لی۔ مسجد میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے۔
 
یہ [[مسجد حرام|مسجد الحرام]] کے بعد دنیا کی دوسری سب سےساتویں بڑی مسجد ہے۔ اس کی تعمیر پر 80 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی۔ اس مسجد کا مینار دنیا کا سب سے بلند مینار ہے جس کی بلندی 210 میٹر(689 فٹ) ہے۔ اس مسجد کی تعمیر اس طرح کی گئی ہے کہ اس کا نصف حصہ سمندر سے حاصل کی گئی زمین پر اور نصف حصہ [[بحر اوقیانوس]] کی سطح پر ہے۔ اس کے فرش کا ایک حصہ شیشے کا ہے جہاں سے سمندر کا پانی دکھائی دیتا ہے۔
 
اسلامی فن تعمیر کے ساتھ ساتھ یہ مسجد کئی جدید سہولیات سے بھی مزین ہے جن میں [[زلزلہ|زلزلے]] سے محفوظ ہونا، [[سردی|سردیوں]] میں فرش کا گرم ہونا، برقی دروازے اور ضرورت کے مطابق کھولنے یا بند کرنے کے قابل چھت شامل ہیں۔