"ابراہیم عادل شاہ ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے AWB
سطر 4:
سلطان [[بیجاپور]] [[علی عادل شاہ]] اور [[چاند بی بی]] کا بیٹا۔ باپ کے قتل کے بعد دس سال کی عمر میں تخت پر بیٹھا۔ نہایت منتظم اور روشن خیال فرماں رواں تھا۔ صوبوں کا نظم و نسق اعلٰی پیمانے پر کیا اور ارضیات کے بندوبست کی خاطر رجسٹر مرتب کروائے۔ تعمیرات کا بہت شوق تھا۔ شعر و سخن کا دلدادہ اور موسیقی کا رسیا تھا۔ موسیقی کی مشہور تصنیف ([[نورس]]) ہے، جس میں مختلف راگنیوں کے لیے گیت لکھے ہیں۔ اس نے فارسی کے بجائے اردو کو ملک کی دفتری زبان قرار دیا۔ فارسی کا مشہور شاعر [[ظہوری]] اس کے دربار سے وابستہ تھا۔
 
[[زمرہ:شخصیات]]
[[Category:سوانح حیات]]