"شعلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
==آگ لگنے کے لیئے ضروری شرائط==
[[آگ]] لگنے کے لیئے تین چیزیں لازماً موجود ہونی چاہیں۔
* [[ایندھن]] (یا فیول) یعنی ایسی چیز جو جل سکتی ہو۔ہو جیسے [[کاغذ]]، [[کپڑا]]، [[لکڑی]]، [[سوئی گیس]] وغیرہ
* [[آکسیجن]] یا ایسا ہی کوئی دوسرا تکسیدی عامل جو جلا سکتا ہو۔
* [[نقطہ اشتعال]] یا [[Flash point]] یعنی اتنا ٹمپریچر جس پر ایندھن آگ پکڑ سکتا ہے۔
 
کوئیلے اگر ٹھنڈے ہوں تو [[ماچس]] سے آگ نہیں پکڑتے۔ جب ان پر کیراسن تیل چھڑک کر آگ لگاتے ہیں تو کیراسن فوراً آگ پکڑ لیتا ہے جسکی گرمی سے کوئیلے گرم ہو جاتے ہیں اور جل اٹھتے ہیں۔<br />
جلنے کا عمل آکسیجن کے بغیر بھی ممکن ہے۔ اگر تاپین[[تارپین]] کے تیل مین ڈوبا ہوا کپڑا [[کلورین]] کے گیس جار میں ڈال کر ڈھکن بند کر دیا جائے تو بھی کپڑا جلتا رہتا ہے کیونکہ یہاں کلورین تکسیدی عامل کا کام انجام دے رہی ہے۔<br />
[[میگنیشیئم]] کا تار [[کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کے سلنڈر میں نہیں جلایا جا سکتا۔ مگر اگر میگنیشیئم کے تار کو باہر جلا کر پھر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے سلنڈر میں ڈال دیا جائے تو یہ بظاہر آکسیجن کی عدم موجودگی میں بھی جلتا نظر آتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میگنیشیئم کے جلتے ہوئے تار سے اتنی زیادہ حرارت نکلتی ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کا مالیکیول ٹوٹ جاتا ہے اور اپنی آکسیجن اور کاربن خارج کر دیتا ہے۔ اسی آکسیجن کو استعمال کر کے میگنیشیئم جلتا رہتا ہے جبکہ کاربن سلنڈر کی اندرونی سطح پر کالک بن کر جم جاتا ہے۔<br />
اگر [[آکسی ایسیٹیلین ٹارچ]] کو روشن کرنے کے بعد پانی میں ڈوبویاڈبویا جائے تو یہ پانی کے اندر بھی جلتی رہتی ہے۔