"آل احمد سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے AWB
م عمومی اصلاحات AWB
سطر 1:
پیدائش؛ 1912
 
اردو نقاد اور شاعر۔ [[آگرہ]] اور [[علی گڑھ یونیورسٹی]] میں تعلیم پائی۔ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں لیکچرار مقرر ہوئے۔ وہاں سے[[ لکھنو یونیورسٹی]] چلے گئے اور پھر علی گڑھ واپس گئے اور [[رشید احمد صدیقی]] کے ریٹائر ہونے کے بعد صدر شعبہ اردو مقرر ہوئے۔ اشعار کے ایک مجموعہ[[ سلسبیل]] اور تنقید کی چار کتابوں کے مصنف ہیں۔
 
[[زمرہ:نثرنگارنثر نگار]]
 
[[زمرہ:نثرنگار]]
[[زمرہ:شخصیات]]