"عددی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''نظام عدد''' (انگریزی: Numeral system) اعداد کے لیے ایک تحریری نظام ہے۔یہ ریاضیاتی علامات (Mathematical notation)...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نظام عدد''' ([[انگریزی]]: Numeral system) اعداد کے لیے ایک تحریری نظام ہے۔یہ ریاضیاتی علامات (Mathematical notation) ہیں جو کہ اعداد کی نمائندگی کے لیے استعمال ہوتی ہیں، جو کہ ایک ہندسے یا دیگر علامات کا استعمال ایک مسلسل انداز میں کرتی ہیں۔ ان علامات کو ان کے سیاق و سباق کے طور پر دیکھا جاتا ہے، مثال کے طور پر '''11'''، '''ثنائی نظام''' میں '''تین''' کو ظاہر کرتا ہے جبکہ یہی عدد'''اعشاری نظام''' میں '''گیارہ''' کو ظاہر کرتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:عددی نظامات]]
[[زمرہ:ریاضیاتی تدوین]]