امبر اسکاٹ آسٹریلوی بیلے ڈانسر ہے ۔ وہ آسٹریلوی بیلے میں ایک پرنسپل آرٹسٹ ہیں۔ [2]

Amber Scott
معلومات شخصیت
پیدائش 1982/1983 (عمر 40–41)[1]
برسبین, Queensland, Australia
رہائش ملبورن
برسبین   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات Ty King-Wall
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ Ballet dancer

ابتدائی زندگی ترمیم

اسکاٹ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پیدا ہوئیں اور وہیں پر پلی بڑھیں [3] ۔ انھوں نے تین سال کی عمر میں رقص کی تربیت شروع کی۔ پانچ سال کی عمر میں بیلے رقص شروع کیا۔ جب امبر سکاٹ گیارہ سال کی تھیں تو ان کا خاندان میلبورن آسٹریلیا منتقل ہو گیا ، [4] اور وہیں انھوں نے آسٹریلوی بیلے اسکول میں تربیت حاصل کرنا شروع کی۔ [2]

کیریئر ترمیم

امبر سکاٹ نے سترہ سال کی عمر میں 2001 میں آسٹریلوی بیلے میں شمولیت اختیار کی۔ 2003 میں انھوں نے رائل ڈینش بیلے میں پانچ ماہ گزارے اور وہاں بورنن ویل کا طریقہ سیکھا۔ 2011 میں انھیں پرنسپل آرٹسٹ کا عہدہ ملا۔ 2016 میں امبر اسکاٹ نے کوپلیا میں ڈیوڈ ہالبرگ کے ساتھ شراکت کی جو شدید چوٹ سے صحت یاب ہونے کے بعد ان کی پہلی کارکردگی تھی۔ [2]

ایوارڈ ترمیم

  • اسٹیفن بینس کی سوان لیک 2013 کے لیے ہیلپ مین ایوارڈ نامزدگی
  • جونیئر ایشین پیسیفک ٹوکیو 1999میں پہلی پوزیشن حاصل کی
  • ایڈلین جینی ایوارڈ میں کانسی کا تمغا جیتا

حوالہ جات ترمیم

  1. "How ballerina Amber Scott's keeps her balance between pirouettes and parenting"۔ Sydney Morning Harald۔ 1 December 2019 
  2. ^ ا ب پ "Amber Scott"۔ The Australian Ballet۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  3. "Australian Ballet's Amber Scott On Discovering Ballet"۔ The Carousel 
  4. "Sleeping Beauty: The Australian Ballet Principal Artist Amber Scott"۔ FRANKIxo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 [مردہ ربط]