ریموٹلی ٹریگرڈ(Remotely triggered) ایسے زلزلے جو بڑے زلزلوں کے اثرات کی وجہ سے دوردراز کے کسی علاقے میں آنے۔ اس زلزلے یا زلزلوں کو ریموٹلی ٹریگرڈ زلزلہ کہتے ہیں۔ دور دراز کے مقام پر آنے والا ریموٹلی ٹریگر زلزلہ پھر دوسرے دور دراز کے مقام پر کسی زلزلے کی وجہ بن سکتا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

اس مضمون«‌ریموٹلی ٹریگرڈ زلزلے» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌ریموٹلی ٹریگرڈ زلزلے» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:ریموٹلی ٹریگرڈ زلزلے پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌ریموٹلی ٹریگرڈ زلزلے» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

   کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں