شفوی حروف صحیح ایسے حروف صحیح ہیں جن کی ادائیگی میں ایک یا دونوں ہونٹ استعمال ہوتے ہیں اردو زبان میں درج ذیل شفتی حروف صحیح موجود ہیں ب پ م ف اور انگریزی v