مھاپجاپتی گوتامی مہاتما گوتم بدھ کی رضاعی اور سوتیلی ماں اور خالہ تھیں۔ بدھ مت کی روایت میں انھیں اولین بھیکھونی (بدھ راہبہ) ہونے کا شرف حاصل ہے۔ [1] [2]

پہلی خاتون کی حیثیت سے تقرری ترمیم

 
مہاپجاپتی، پہلی بدھ راہبہ اور بدھ کی سوتیلی ماں
  1. "A New Possibility"۔ Congress-on-buddhist-women.org۔ 28 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2010 
  2. The Life of the Buddha: (Part Two) The Order of Nuns