22 جولائی (انگریزی: 22 July) ناروے-امریکن فلم ہے۔یہ فلم 2011ء میں ناروے کے دار الحکومت اوسلو اور ایک قریبی جزیرے میں ہونے والی دہشت گردی کے سچے واقعہ پر فلمائی گئی۔

کہانی ترمیم

یہ ایک رائٹ ونگ کے دہشت گرد کی کہانی ہے جو یورپ میں مہاجرین کی آمد سے ناخوش ہے-اس نے نو سال ان حملوں کی منصوبہ بندی کی اور ایک شخص نے 77 لوگوں کی جان لی 200 سے زائد زخمی ہوئے-اس نے اوسلو میں سرکاری عمارتوں کو بم سے اڑایا جس میں 8 لوگ لقمہ اجل بن گئے اور دو گھنٹے بعد ایک قریبی جزیرے پر موجود طالب علموں کے کیمپ پر گن فائرنگ سے 69 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا-

حوالہ جات ترمیم