حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
جٹ "[[جاٹ]]" زميندار ہے
ہندوستان کے بارے میں مسلمان مورخین کی تحریروں مین جٹوں کمی کمین کا ذکر کہیں کہیں ملتا ہے ـ ابن خردازبہ اندازاً نو سو بارہ عیسوی کرمان کی سرحد سے منصورہ تک کا فاصلہ آسی پرسنگ بتاتا ہے ـ اور کہتا ہے یہ راستہ زتوں کے علاقے سے ہو کر گزرتا ہے جو اس پر نظر رکہتے ہیں ـ مجمعالتواریخ اندازاً 1126ء کے مصنف کے مطابق جٹ اور میڈیائی ہیم کی اولادیں ہیں ـ دونوں ہی سندھ کی وادی میں دریائے بہار کے کنارے آباد تھے سندھ کی وادی سے مراد میانوالی سے لے کر نیچے دریا کے دہانوں تک کا علاقہ ہے ـ
اور جٹ میڈیاؤں کے مطیع تھے جن کے دباؤ نے ان کو دریائے پاہان کے اُس پار دہکیل دیاـ تاہم جٹ کشتیاں استعمال کرنے کے عادی تھے یوں دریا پار کرکے میڈیاؤں پر حملے کرنے کی قابلیت رکہتے تھے ـ میڈیاؤں کے پاس بہیڑیں کافی تعداد میں تہیں انجام کار جٹوں نے میڈیائی طاقت پر حملہ کیا اور ان کے علاقے کو لوٹا ایک جب سربراہ نے دونوں قبائل کو اپنے اختلافات دور کرنے پر مائل کیا اور سرداروں کا ایک وفد دہرت راشٹر کے بیٹے بادشاہ وجُوشن یا دریودہن کے پاس درخواست کی کہ وہ ایک بادشاہ نامزد کر دے جس کی دونوں قبیلے اطاعت کریں ـ چناچہ شہنشاہ دریودہن نے اپنی بہن اور ایک طاقتور بادشاہ جیہ دہرت کی بیوی دوہسلا کو جٹوں اور میڈیاؤں پر حکومت کرنے کے لئے نامزد کیاـ
چونکہ علاقے میں کوئی برہمن نہیں تھا اس لئے دوہسلا نے اپنے بھائی کو مدد کے لئے لکھا اس نے ہندوستان سے تیس ہزار برہمن بھجوادئے ـ دوہسلا کی راجدہانی اسکلند تھا ـ
سطر 9:
ہندوستان کی ایک قدیم نسل جس کے افراد زیادہ تر پنجاب میں پائے جاتے ہیں۔ اور ان کا پیشہ زراعت ہے۔ ان کے اصل اور نسلی ارتقا کے بارے میں اختلاف ہے۔ امریکی مورخ پروفیسر حتی کا خیال ہے کہ یہ لوگ ابتداً خانہ بدوش تھے۔ [[فتوح البلدان]] میں انھیں ’’زط‘‘ لکھا گیا ہے
 
!جاٹوں کی کئی گوتیں اور قبیلے ہیں وارث شاہ صاحب نے ہیر میں جاٹوں کی تقریبا 50 گوتوں کا ذکر کیا ہے!! گجر اور آرایں لوگوں کو جاٹ خود میں شامل نہیں کرتے! یہ لوگ انتھائی تعصب کرنے والے مغرور ہوتے ہیں!! تعلیم ان کا کچھ بھى نہیں بگاڑ سکتى! ہنر مند لوگوں سے حقارت کا سلوک کرتے ہیں اور ان کو کمى اور کمینہ کہہ کر پکارتے ہیں خود سے طاقتور کو سامنے سے ہٹا ديتے ہے اور کمزور پر ظلم کرنے والے ہوتے ہیں زمانہ جاہلیت کے عربوں کى طرح سالہا سال دشمنیاں پالتے رہتے ہیں! قاتل اور اشتہ دارى رشتہ دار باعث فخر ہوتا ہے پاکستان میں ان کى اکثریت ہونے کى وجہ سےبہت سے ہنر مند لوگ دوسرے ملکوں کو ہجرت کر گیے ہیں بے
 
==بھرت بور کے جٹ ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جٹ»