خالد بن فزر البصری ، آپ ایک تابعی اور حدیث کے راوی ہیں۔امام ابوداؤد نے ان سے ایک حدیث روایت کی ہے۔

خالد بن فزر
معلومات شخصیت
پیدائشی نام خالد بن الفزر
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب البصرى
عملی زندگی
طبقہ التابعون، طبقة ابن شہاب زہری
ابن حجر کی رائے مقبول
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث

ترمیم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: حسن بن صالح بن حی حمدانی۔ [1]

جراح اور تعدیل

ترمیم

عباس الدوری نے یحییٰ بن معین سے ان کے بارے میں پوچھا، تو انھوں نے کہا: حسن بن صالح ان سے روایت کرتے ہیں، میں نے ان کے علاوہ کسی کو ان سے روایت کرتے ہوئے نہیں سنا اور نہ ہی میں نے ان سے روایت کی ہے۔ ابو حاتم رازی نے کہا: شیخ ہیں۔ ابو داؤد نے ان سے ایک حدیث بیان کی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. جمال الدين المزي (1980)، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 8، ص. 150