خالد سعید بٹ نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) کے بانی ڈائریکٹر جنرل، سابق ڈائریکٹر جنرل لوک ورثہ، سابق ایم ڈی نیف ڈیک، سابق ڈی جی نیشنل حجرہ کونسل کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

اس کے علاوہ عثمان خالد بٹ کے والد خالد سعید بٹ اسٹیج اور اسکرین اداکار، ہدایت کار اور مصنف بھی تھے جنھوں نے پی ٹی وی کے کئی لیجنڈری فنکاروں کو متعارف کروایا۔

انھیں حکومتِ پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس سے جبکہ حکومتِ فرانس کی طرف سے بھی کئی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے’۔

وہ 14 اپریل 2023ء کو وفات پا گئے ،