خاندان نیلنگا (House of Knýtlinga) (انگریزی: "House of Cnut's Descendants") قرون وسطی میں اسکینڈینیویا اور انگلستان پر حکومت کرنے والا ایک شاہی خاندان تھا۔ اسے خاندان کینیوٹ (House of Canute)، خاندان ڈنمارک (House of Denmark)، خاندان گورم (House of Gorm) اور جیلینگ خاندان (Jelling Dynasty) بھی کہا جاتا ہے۔

خاندان نیلنگا
House of Knýtlinga
Coin of Cnut the Great, from the برٹش میوزیم
ملکمملکت ڈنمارک، مملکت ناروے، مملکت سویڈن، مملکت انگلستان
بانیGorm the Old
کیڈٹ شاخیںHouse of Estridsen (female line)
خطاب

حوالہ جات

ترمیم