خاندان ویسکس
خاندان ویسکس (House of Wessex) جسے خاندان سیرڈیک (House of Cerdic) بھی کہا جاتا ہے جنوب مغرب میں انگلستان جسے ویسکس کے طور پر جانا جاتا ہے ایک مملکت تھی۔ جو چھٹی صدی سے دسویں صدی تک مملکت انگلستان کے ساتھ اتحاد تک قائم رہی۔
خاندان ویسکس House of Wessex | |
---|---|
Golden Wyvern of Wessex[1] | |
ملک | ویسکس، مملکت انگلستان |
قیام | 519 |
بانی | Cerdic of Wessex |
آخری حکمران | ایڈورڈ معترف |
معدومی | 1093 |
خطاب |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Friar, Basic Heraldry, 12.