خاندان گریمالڈی (انگریزی: House of Grimaldi) جمہوریہ جینوا اور موناکو کی تاریخ سے وابستہ ہے۔ اس کا موجودہ سربراہ البیغ دوم، شہزادہ موناکو ہے۔

خاندان گریمالڈی
House of Grimaldi
House of Grimaldi-Goyon-Polignac
Coat of Arms of Monaco.svg
ملکجمہوریہ جینوا، موناکو
نسلیتاطالوی لوگ
قیام1160
بانیGrimaldo
موجودہ سربراہالبیغ دوم، شہزادہ موناکو
القاب
Style(s)Most Serene Highness
جائیدادPrince's Palace of Monaco

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم