خانس پور صوبہ سرحد کا ایک خوبصورت پہاڑی علاقہ ہے جو پنجاب کے مشہور پہاڑی علاقے مری کے قریب ہے۔ یہاں مختلف ریسٹ ھاوس ہیں اور جامعہ پنجاب کا ایک چھوٹا سا کیمپس بھی واقع ہے۔