خان بہادر
خان بہادر (انگریزی: Khan Bahadur) احترام اور عزت کا رسمی لقب تھا، جسے خصوصی طور پر برطانوی راج کے مسلمان اور دیگر غیر ہندو باشندوں کو دیا گیا تھا۔ یہ خان صاحب کے لقب سے ایک درجہ زیادہ تھا۔
خان بہادر تمغا Khan Bahadur Medal | |
---|---|
خان بہادر کے لیے ٹائٹل بیج | |
اہلیت | مسلم اور غیر ہندو مقامی ہندوستانی |
عطا برائے | پبلک سروس |
صورتحال | 1947 کے بعد سے منقطع ہے۔ |
عرفیت | KB |
دیگر اعزاز | |
مساوی | رائے بہادر (ہندوؤں کے لیے) |
ادنی | خان صاحب |