خان غلام محمد خان لوند خوڑ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
خان غلام محمد لوند خوڑ کوکسی نے بتایا کہ سعادت حسن منٹو نے تمھارے خلاف بہت باتیں کی ہیں۔ یہ سن کر خان صاحب غصے سے بھرے ہوئے لاہور پہنچے ، منٹو کو پکڑا اور پوچھا ’’تم نے امارے بارے میں کوئی مضمون لکا ہے؟‘‘ منٹو نے جواب دیا جی۔خان صاحب نے پوچھا کیا لکا ہے؟ منٹو نے کہا ’’میں نے لکھا ہے کہ خان صاحب شراب پیتے ہیںاور یہ لکھا ہے کہ وہ طوائفوں کا گانا سنتے ہیں!‘‘ اور؟ ’’بس خان صاحب ! یہی لکھا ہے‘‘۔ اس پر خان صاحب نے کہا ’’یارا ، یہ تو تم نے ٹھیک لکا ہے، لوگ کہتے تھے خلاف لکا ہے‘‘۔