خاکستری
سیاہ و سفید کا درمیانی رنگ
(خاکستری (رنگ) سے رجوع مکرر)
خاکستری (پشتو:هړ) یا رمادی (عربی: الرُمَادي ) ایک رنگ ہے جو کالے اور سفید رنگ کے درمیان کا ہے۔ اس کو رمادی عربی میں اور ہڑ رنگ پشتو میں کہا جاتا ہے اردو میں اسے خاکستری یا سرمئی کہاجاتا ہے۔[2]
خاکستری / سرمئی / گرے | |
---|---|
رنگ ہم ربطی | |
اساس سولہ سہ رمز | #808080 |
آر جی بیB (آر, جی, بی) | (128, 128, 128) |
سی ایم وائی کےH (سی, ایم, وائی, کے) | (0, 0, 0, 50) |
ایچ ایس وی (ایچ, ایس, وی) | (--°, 0%, 50%) |
ماخذ | HTML/CSS[1] |
B:معمول پر [0–255] (لکمہ) H:معمول پر [0–100] (صد) |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "W3C TR CSS3 Color Module, HTML4 color keywords"۔ 2010-12-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-05
- ↑ "WebCite query result"۔ 2010-12-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-14
{{حوالہ ویب}}
: الاستشهاد يستخدم عنوان عام (معاونت)