خاکہ (فہرست)
ایک خاکہ ، جسے درجہ بندی کا خاکہ بھی کہا جاتا ہے، ایک فہرست ہے جو درجہ بندی کے تعلقات کو ظاہر کرتا ہے اور درخت نما ساخت کی ایک قسم ہے۔ ایک خاکہ[1] کسی ایک مضمون کے (جملوں میں) اہم نکات کو یا (لفط) موضوعات کو ظاہر کے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ایک خاکہ میں ہر چیز کو مزید ذیلی شاخوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Lists and Outlines (6.121–126).