خاں
خاں
خاں اور خان میں زیادہ فرق نہیں ہے جب کہ انگریزی میں دونوں ایک ہی طرح لکھے جاتے ہیں خاں صرف مسلم راجپوتوں کا ٹائٹل ہے جب کے خان مسلم اور غیر مسلم دونوں میں ہے۔ غیر مسلموں میں منگول خان کا لقب استعمال کرتے ہیں ہیں اور مسلمانوں میں ترک اور مسلم منگول (مغل) اور پٹھان اور کافی قوم استعمال کرتے ہیں
راجپوت اپنے نام کے ساتھ لفظ خاں کا استعمال کیوں کرتے ہیں
ترمیمسنگھ اور خان کا مطلب شیر کے ہیں راجپوت جب اولیاء اللّٰہ کے ہاتھوں مسلمان ہوئے تو انھوں نے لفظ سنگھ کی جگہ " خاں " کو ہندوؤں سے الگ پہچان کے طور پر اپنے نام کے ساتھ استعمال کرنا شروع کر دیا ۔ یہ لفظ خاں کسی کی طرف سے عطا کردہ لقب نہیں بلکہ یہ لفظ " خاں " راجپوتوں نے خود اپنے لیے بطور خطاب منتخب کیا اور پھر دیگر اقوام نے مسلمان راجپوتوں کو اسی خطاب کیساتھ لکھنا اور پکارنا شروع کر دیا
اس وقت بہت سے مسلم اور غیر مسلم خان کا لقب استعمال کرتے تھے جیسے غیر مسلم (منگول) اور مسلمانوں میں ترک ، مغل ، پٹھان تو مسلم راجپوت اپنی خاص پہچان کھونا بھی نہیں چاہتے تھے اور پھر اسی علاحدہ شناخت کے پیش نظر تمام مسلم راجپوت اپنے نام کے ساتھ لفظ " خاں " کو بطور خطاب استعمال کرنے لگے ۔۔۔۔۔
موجودہ مغربی پاکستان کے بیشتر مسلمان راجپوت اپنی اسی تاریخ کے پیش نظر اپنے نام کے آخر میں لفظ " خاں " بطور خطاب استعمال کرتے ہیں تحریر و ترتیب : رانا_جہانزیب_خاں