خبیب بن الاسود انصاریغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- یہ اہل حجاز اور انصار میں شمار ہوتے ہیں۔ اس کے بعد بنو نجار اور بنو سلمہ سے بھی تعلق تھابعض نے انھیں انصار کا غلام اور بعض نے حلیف لکھا ہے [1] [2]
- ↑ اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
- ↑ الاصابہ فی تمیز الصحابہ مؤلف: ابن حجر العسقلانی ناشر: دار الكتب العلمیہ بیروت