خردل
خردل: رائی۔ مثقال حبۃ من خردل۔ رائی کے دانہ کے ہم وزن۔ ایک پودا ہے جس کا دانہ سرسوں کی طرح ہوتا ہے
غایۃ البیان میں ہے کہ خردل کا وزن نصف چاول (ارز)کے برابر ہوتا ہے۔
خردل کا ایک دانہ=1/16 رتی =7٫59 ملی گرام۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسلامی اوزان صفحہ22،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ