خردوبینی حیاتیات
خردحیاتیات (انگریزی: Microbiology) حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خردنامیات(microorganisms) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
یہ ایک وسیع اِصطلاح ہے جس میں علم الوائرس، علم فُطریات، طفیلیات، جرثومیات اور دوسری شاخیں شامل ہیں۔
حوالہ جاتترميم
ویکی کومنز پر خردوبینی حیاتیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |