خردموج
(خرد امواج سے رجوع مکرر)
خُرد امواج (Microwaves) برقناطیسی امواج ہیں جن کا طولِ موج 1 ملی میٹر اور 1 میٹر جبکہ تعدد 300 میگاہرٹز سے لے کر 300 گیگاہرٹز کے درمیان ہوتا ہے۔
تسمیات
ترمیمخُرد اور ریز فارسی زبان کے الفاظ ہیں۔ خُرد کا مطلب ہے باریک اور ریز کا مطلب ہے ریزہ، زرّہ یا چھوٹی سی چیز [1]. جبکہ موج عربی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی ہے ‘‘لہر’’ [2].
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر خردموج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |