خرم علی شفیق
ماہر اقبالیات ، سوانح نگار ،محقق
پیدائش
ترمیم1968ء کو پیدا ہوئے،
عملی زندگی
ترمیموہ مرغدین لرننگ سینٹر کے بانی ڈائریکٹر ہیں، جو اقبال کے فلسفے پر منفرد آن لائن کورسز فراہم کرتا ہے اور وہ اقبال اکیڈمی، پاکستان میں ریسرچ کنسلٹنٹ بھی ہیں۔
تصانیف
ترمیم- اقبال کی جستجو
- اقبال کا راستہ
- اقبال کی منزل
- شیکسپیئر اکارڈنگ ٹو اقبال
- اقبال ابتدائی دور (2003ء)
- اقبال تشکیلی دور (2009ء)
- نشان حیدر (طبع 1988ء)
- سمندر کی آواز سنو (1993ء / سوانح قائد اعظم)
- جناح: مقدمہ پاکستان
- ارتباط حرف و معنی (2007ء)
- انداز محرمانہ (2009ء)
- الاسلام
- میرا بزم بر ساحل کہ آنجا: بالِ جبریل کا نظمِ معنوی
- رستم
- سکندر اعظم
- وحید مراد
- اقبال: دَورِ عروج
- کتابِ اُردو چھٹی جماعت کے لیے
- کتابِ اُردو ساتویں جماعت کے لیے
- کتابِ اُردو آٹھویں جماعت کے لیے
- اقبال: درمیانی دور
- رانا پیلس
- سائیکو مینشن
- روشنی کی تلاش
- دمادم رواں ہے یمِ زندگی
- غار کا راز
- آزادی (1858ء سے 1947ء) طبع 2019ء[1]
بطور نگراں یا مترجم
ترمیم- جاویدنامہ جونئیر ایڈیشن
- اسرار و رموز جونئیر ایڈیشن
- پیامِ مشرق جونئیر ایڈیشن
مقالات
ترمیم- جمہوری ادب
- ڈاکٹر مبارک علی
ٹیلی فلمیں اور مفرد ڈرامے اقبال آزاد ایکچوئیلی سوچا تھا پیار نہ کریں گے تم میرے پاس رہو [ہمراہ خالد احمد]
ٹیلی وژن سیرئیلز اور سیریز
ترمیم- قصۂ الفت
- نہ تم جانو نہ ہم جانیں
- آ میرے پیار کی خوشبو
- پارٹیشن ایک سفر [ہمراہ اسد محمد خاں]
- رستم و سہراب
- لیلیٰ مجنوں
- فیصلہ [ہمراہ خالد احمد][2]
اسٹیج ڈرامے
ترمیم- سلطان رضیہ
- داراشکوہ
- منٹوراما[3]