خروٹی قبیلہ
خروٹی قبیلہ ایک پشتون خلجی قبیلے کی شاخ ہے یہ قبیلہ پاکستان افغانستان دونوں ممالک میں آباد ہے پاکستان میں یہ کوہٹہ اور افغانستان میں اکثریت صوبہ پکتیکا کے شہر اورگون سروبی ربات کے علاقے میں آباد ہے اس قبیلے کو سلیمان خیل کا قریبی قبیلہ سمجھا جاتا ہے اس قبیلے کی کچھ شاخوں کے نام درجہ ذیل ہے۔عباس خیل۔ داروخیل۔ پاسانی۔لانجی خیل عیسی خیل۔