خرکار زمانہ قدیم میں ان لوگوں کو کہا جاتا تھا جوتعمیرات اور اسی طرح کے کاموں کے لیے گدھے کرائے پر دیتے تھے۔ یہ گدھوں کے علاوہ انسانوں سے بھی جبراً کام لینے کے عادی ہوا کرتے تھے۔