خُریم بن اوس طائی صحابی رسول اصحاب صفہ میں شمار کیے جاتے ہیں ۔ علامہ ابونعیم اصبہانی نے خریم طائی ہ کو اصحابِ صفہ میں شمارکیا ہے ۔[1] نام خُریم، والدکانام اوس’’قبیلہ طئ‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ خریم مہاجرین صحابۂ کرام میں ہیں پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد ابوبکر صدیق کے عہدِ خلافت میں خریم طائی اسلامی سپہ سالار خالد بن ولید کے ساتھ مسیلمہ کذاب کو قتل کرنے اور اس کی فوج کی سرکوبی کرنے کے بعد ’’حیرۃ‘‘٭ میں داخل ہوئے ۔[2]

خریم بن اوس الطائی
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. حلیۃ الأولیاء:1/ 364
  2. الاستیعاب : 1/426