خضرہ مسجد
کراچی کی مشہور کاروباری علاقے صدر میں واقع یہ مسجد کراچی کی قدیم مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔ اس مسجد میں پنج وقتہ نمازوں اور نماز جمعہ .میمن کمیونٹی سے وابستہ افراد جو نکاح کے لیے عام طور پر مساجد کو ترجیح دیتے ہیں اس مسجد کا انتخاب کرتے ہیں۔