1421ء

تغلقوں کے عہد میں ملتان کا حاکم ۔تیمور کی آمد پر اس کے ساتھ مل گیا۔ اسی بنا پر لاہور، دیپالپور اور ملتان کا حاکم بنا دیا گیا۔ سلطان محمود تغلق کی وفات پر دہلی فتح کرکے خاندان سادات کی بنیاد رکھی۔ اپنے بیٹے مبارک شاہ کو جانشین مقرر کیا۔