خضر عمر پاکستانی یو ٹیوبر ، ولاگر اور ٹک ٹاکر ہے۔ اس کا تعلق لیہ سے ہے۔ انھوں نے اپنی سابقہ بھابھی پر تشدد کیا تو ان کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا[1]۔ان پر چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے کا الزام ہے[2]۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "سابقہ بھابھی پر تشدد،ٹک ٹاکر خضر عمر کے خلاف مقدمہ درج -" (امریکی انگریزی میں). 22 ستمبر 2023. Retrieved 2023-12-26.
  2. عارف ملک (22 ستمبر 2023)۔ "چادر اور چار دیواری کی پامالی؛ ٹک ٹاکر خضر عمر کیخلاف مقدمہ درج"۔ WE News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-26