خطاب
عالم اسلام کی ایک عظیم شخصیت سلطان العارفین سید ابراہیم مشہیدی ابوجھوجہ
خطاب کسی جماعت یا حکومت سے عطا کردہ لقب یا تعریفی نام۔توصیفی لقب یا توصیفی نام
عموما بادشاہ، امیر یا کسی جماعت اور طبقے کی طرف سے صلۂ خدمت کے طور پر عطا کیا جاتا ہے جیسے قائد اعظم، محسن الملک . اورنگ زیب وغیرہ[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 27 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2020