خطاب بن حارث
خطاب بن حارث ابتدائی مسلمانوں میں شمار ہوتا ہے دار ارقم سے پہلے اسلام لائے ۔
خطاب بن حارث | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نام و نسب
ترمیم- پورا نام خطاب بن الحارث بن معمر بن حبيب بن وہب بن حذافہ بن جمح ہے ۔معمر بن حارث حاطب بن حارث کے بھائی اور عثمان بن مظعون کے بھانجے ہیں۔ والدہ کا نام قتیلہ بن مظعون تھا۔
اسلام
ترمیمدعوت اسلام کے ابتدائی زمانہ میں اسلام لائے اور ہجرت ثانیہ میں مع اپنے بچوں کے حبشہ گئے۔ [1]
وفات
ترمیمہجرت حبشہ کی ان کی بیوی فکیہہ بنت یسار بھی ساتھ تھیں حبشہ نہیں پہنچنے پائے دوران سفر وفات ہوئی۔[2][3] ان کے بھائی حاطب بن حارث کی وفات حبشہ میں ہوئی تھی۔