خطۂ مرمرہ (Marmara Region) (ترکی: Marmara Bölgesi) ترکی کی مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ 7 علاقوں میں سے ایک ہے۔
Marmara Bölgesi |
---|
خطہ |
|
ملک | ترکی |
---|
رقبہ |
---|
• کل | 72,845 کلومیٹر2 (28,126 میل مربع) |
---|
آبادی (2010) |
---|
• کل | 21,887,360 |
---|
• کثافت | 300/کلومیٹر2 (780/میل مربع) |
---|