خلائی نلیوں یعنی ویکیوم ٹیوب سے مراد ایسے برقی آلات ہیں جو نہ ہونے کے برابر پریشر پر کام کرتے ہیں اور انکا سائز جدید کمپیوٹر کے مقابلے میں بڑا ہوتا ہے