خلاصۃ الفتاوی فقہ حنفی میں معتمد و مستند کتاب ہے۔

  • علامہ طاہر بن عبد الرشید بخاری، نے خزانة الواقعات، وكتاب النصاب تحریر کیں کسی نے ان کتابوں کا خلاصہ لکھنے کو کہا انھیں مختصر کر کے ان کا نام خلاصۃ الفتاویٰ رکھا
  • شيخ، الامام: طاہر بن احمد بن عبد الرشيد، البخاری۔ المتوفى 542ھ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. كشف الظنون عن اسامی الكتب والفنون مؤلف: مصطفى بن عبد الله مشہور حاجی خليفہ ناشر: مكتبہ المثنى - بغداد